30 اپریل 2018 - 19:21
تصویری رپورٹ: مشہد مقدس میں ایران کے دوسرے ایٹمی کالج کا افتتاح

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر مشہد مقدس میں ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کی موجودگي میں ایران کے دوسرے ایٹمی کالج کا افتتاح ہوگیا ہے۔